فلسطین - صفحه 22

فلسطین

امریکہ مردہ باد ریلی

پاکستان کے شہر کراچی میں امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1244   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

امریکہ مردہ باد ریلی

پاکستان کے شہر کراچی میں امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1244   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

سعودی ولیعہدنے اسرائیل سے القدس کا سودا کرلیا ہے، اخوان المسلمین

اخوان المسلمین نے سعودی ولی عہد کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ناکام حربہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1092   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

فلسطینی قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا، اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے واپسی کے حق کے مارچ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے برملا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1090   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

واپسی کے حق کی حمایت میں مارچ کی رپورٹر نامہ نگاروں اور صحافیوں کے خلاف جرائم کی مذمت

واپسی کے حق کی حمایت میں دوسرے جمعے کو جاری پرامن مظاہروں کے دوران صیہونی فوجیوں کی جانب سے نامہ نگاروں اور صحافیوں کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے اور صحافیوں اور پریس حلقوں نے عالمی اداروں کی جانب سے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1081   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

2 فلسطینی شہید 14 زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل غزہ کی پٹی پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور14 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1061   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

واپسی مارچ کو جاری رکھنے پر تاکید

صیہونی فوجیوں نے غزہ کے سرحدی علاقوں میں پر امن فلسطینی مظاہرین کے خلاف اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ان پر فائرنگ کی۔
خبر کا کوڈ: 1055   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

غرب اردن اور بیت المقدس کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے شعفاط کیمپ پر حملہ کیا.
خبر کا کوڈ: 1036   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1021   تاریخ اشاعت : 2018/04/04

بن سلمان اسرائیل کی مفت خدمت کررہے ہیں، فلسطینی تنظیموں کا اعلان

فلسطینی تنظیموں نے امریکی جریدے کو دیئے گئے سعودی ولی عہد کے حالیہ انٹرویو پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان فلسطینی امنگوں کا خون کرکے اسرائیل کی مفت خدمت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1011   تاریخ اشاعت : 2018/04/04

خون کا نذرانہ پیش کر کے وطن واپسی کا راست کھول دیا گیا۔ اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی شہدا نے اپنی فداکاری و جانفشانی کے ذریعے آزادی و وطن واپسی کی راہ کھول دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1004   تاریخ اشاعت : 2018/04/03

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کی ایرانی رہنما سے ملاقات

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ ہمارا تعلق نظریاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 992   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

غزہ میں تیسرے روز بھی مظاہرے

واپسی ملین مارچ کے تیسرے روز بھی غزہ میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔ دوسری جانب لندن اور واشنگٹن میں بھی لوگوں نے اسرائیل کے مخالف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 991   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

اسرائیل ہی سانحہ غزہ کا ذمہ دار ہے، فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کی کابینہ کو یوم الارض کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کے دوران سولہ فلسطینیوں کی شہادت اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 969   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

اسرائیلی جیلوں میں بند درجنوں فلسطینیوں کو موت کا خطرہ

سرطان میں مبتلا درجنوں فلسطینی قیدی اسرائیلی جیلوں میں بنیادی طبی سہولتوں کے فقدان اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 917   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

اسرائیل مخالف کارروائی کا خـیر مقدم

فلسطینی تنظیموں نے غرب اردن کے علاقے جنین میں ہونے والی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکی اور صیہونی سازشوں کے مقابلے میں تحریک انتفاضہ قدس جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 826   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

یاسرعرفات کے قتل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

اسرائیلی صحافی کی نئی کتاب میں فلسطین کے رہنما یاسرعرفات کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 812   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک و زخمی

مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 804   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

صیہونی حکومت غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی، اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سرزمین فلسطین اپنا غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی۔
خبر کا کوڈ: 795   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی اور عربی حکام کا خفیہ اجلاس

فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 782   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً