پاکستان کے مختلف شہروں میں غزہ پر اسرائیل کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جایا گا۔
خبر کا کوڈ: 4604 تاریخ اشاعت : 2021/05/19
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4588 تاریخ اشاعت : 2021/05/16
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4580 تاریخ اشاعت : 2021/05/12
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں وہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4564 تاریخ اشاعت : 2021/05/09
پاکستانی حکومت نے یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان مخالف قرارداد کے جواب میں ناموس رسالت (ص) کے قانون اور قادنیوں کو کافر قرار دینے کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4549 تاریخ اشاعت : 2021/05/05
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4539 تاریخ اشاعت : 2021/05/02
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4535 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر 100 سال تک بھی توڑپھوڑ کی جائے پھر بھی یورپ میں توہین رسالت ختم نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4517 تاریخ اشاعت : 2021/04/27
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے فوج کو مدد کے لئے طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4503 تاریخ اشاعت : 2021/04/24
پاکستانی وزیر اعظم نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح آپ ہولوکاسٹ کے بارے میں بولنے والوں پر پابندی عائد کرتے ہیں اسی طرح آپ کو توہین رسالت (ص) کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4477 تاریخ اشاعت : 2021/04/17
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 4467 تاریخ اشاعت : 2021/04/14
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الگ الگ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4445 تاریخ اشاعت : 2021/04/09
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کے بارے میں بات کرنے سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4431 تاریخ اشاعت : 2021/04/06
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے اچھے دن آنے والے ہیں اور آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 4411 تاریخ اشاعت : 2021/04/01
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جوابی خط میں کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4408 تاریخ اشاعت : 2021/03/31
پاکستان کے صدرعارف علوی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4402 تاریخ اشاعت : 2021/03/30
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرولیم ڈویژن کے معاون خصوصی ندیم بابر عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4392 تاریخ اشاعت : 2021/03/27
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو خوردنی تیل اورپیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4352 تاریخ اشاعت : 2021/03/09
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو خوردنی تیل اورپیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4352 تاریخ اشاعت : 2021/03/09
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ سےاعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4337 تاریخ اشاعت : 2021/03/06