ایران - صفحه 136

ایران

اعتماد سازی پر ایران کی تاکید

وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سمجھتا ہے کہ علاقائی بحران اور مسائل کو صرف بات چیت کے ذریعےہی حل کیا جاسکتاہے
خبر کا کوڈ: 154   تاریخ اشاعت : 2018/01/27

بیت المقدس کی آزادی کے لئے ہر چیز مہیا ہے; جنرل احمد وحیدی

ایران آج اسلامی مزاحمت کا پرچمدار ہے دنیا بھر کےانقلابی مسلمانوں کی نظریں ایران پر جمی ہوئی ہیں; جنرل احمد وحیدی
خبر کا کوڈ: 139   تاریخ اشاعت : 2018/01/25

زائرین کے لیے خوشخبری: پاک ایران مسافر ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

پاک ایران ٹرین سروس کا دوبارہ آغاز محرم سے قبل ہوگا جو ایران کے شہروں مشہد اور قم سے چلائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 137   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

نہ ہی فرانس اور نہ کسی بھی ملک کو ایران کے اندرونی مسائل پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہیں: سنیئر ایرانی کمانڈر

ایرانی مسلح افواج کے سنیئر کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نہ ہی فرانس اور نہ کسی دوسرے ملک کو ایران کے اندرونی مسائل پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 131   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

جوہری معاہدے کے دوبارہ جائزے کی باتیں امریکی صدر کا وہم ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل بین الاقوامی دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 129   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

استقامت کا جذبہ صیہونی حکومت کی وحشت کا باعث ہے، ایرانی اسپیکر

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ استقامت، غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں موثر طریقہ ہے، کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں استقامت کے بڑھتے ہوئے جذبے سے صیہونی حکومت بہت گھبرائی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 128   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

ایران کی دفاعی توانائی پر مذاکرات نہیں ہو سکتے، حکومتی ترجمان

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی کے بارے میں ہرگز مذاکرات نہیں ہو سکتے اور کسی کو بھی ایران کے دفاعی اور میزائل پروگرام کے بارے میں مداخلت کرنے کا حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 125   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

ایران کی محمد رسول اللہ فوجی مشقیں/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 120   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

داعش کی شکست ایران، روس ،عراق و شام کے تعاون اورجدوجہد کا نتیجہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ داعش کو براہ راست امریکہ نے بنایا اور اسرائیل،سعودی عرب،ترکی،امارات اور اردن نے اس کی حمایت کی تاہم ایران اور روس کے تعاون اور عراق و شام کی جدوجہد اور کاوشوں کے نتیجے میں داعش کو شکست ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 115   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے جنرل قاسم سلیمانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اندرونی مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش ، فداکاری اور مجاہدت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 108   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ایران کی جانب سے کابل ہوٹل پر دہشت گردی کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر سنیچر کی رات ہولناک دہشت گردانہ حملے کی جس میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے سخت مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع اور لوگوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 106   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ایران پاکستان کی سرحد دوستی و امن کی سرحد ہے، ایرانی سفیر

پاکستان میں متعین ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کی سرحدوں پر سیکورٹی کی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 103   تاریخ اشاعت : 2018/01/21

دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 100   تاریخ اشاعت : 2018/01/20

ایران اور پاکستان کے درمیان ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ

جنوب مشرقی ایران کے ریلوے امور کے سربراہ مجید ارجونی نے کہا ہےکہ ایران اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے دائرے میں زیارت، سیاحت اور مسافر نیز تجارتی ٹرینوں کی سروس کو بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 97   تاریخ اشاعت : 2018/01/20

رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط

خبر کا کوڈ: 96   تاریخ اشاعت : 2018/01/19

پاک ایران دفاعی تعاون سے علاقائی استحکام مضبوط ہوگا: ایرانی وزیر دفاع

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہا ہے ہے کہ دونوں ممالک کے دفاعی تعاون کے فروغ سے خطے میں قیام امن و استحکام مضبوط ہوگا.
خبر کا کوڈ: 92   تاریخ اشاعت : 2018/01/17

امام خمینی (رہ) کے کلمات قصار

خبر کا کوڈ: 88   تاریخ اشاعت : 2018/01/17

ایران اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے مسائل سے نمٹنے میں دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 75   تاریخ اشاعت : 2018/01/15

ایٹمی معاہدے میں ایران کے مقابلے میں امریکہ اکیلا ہو گیا، عباس عراقچی

ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران سفارتی جنگ میں ایران یورپ کو امریکہ سے جدا کرنے اور ایٹمی معاہدے میں امریکہ کو تنہا کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 67   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

حادثے کا شکار ہونے والا ایرانی بحری جہاز غرق، تمام افراد جاں بحق

حادثے کا شکار ہونے والا ایران کا تیل بردار بحری جہاز چین کے ساحلوں کے قریب سمندر میں غر‍ق ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 64   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ناظرین
احدث الاخبار