ایران کے اثاثے منجمد اور ایران کے مرکزی بینک کے خلاف غیر قانونی پابندیاں عائد کرنے پر ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کے دائر کردہ کیس کی سماعت بارہ اکتوبر تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2768 تاریخ اشاعت : 2018/10/10
اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری جنرل علی کریمیان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں ایک دوسرے سے رابطے اور وحدت و ہمدلی اور شہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا ایک پرجوش منظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2767 تاریخ اشاعت : 2018/10/10

قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2764 تاریخ اشاعت : 2018/10/09

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2763 تاریخ اشاعت : 2018/10/09

اپنے ملک واپس لوٹنے والے پانچ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو تفتان باڈر پر سخت حالات کا سامنا ہے مگر انھیں اس علاقے کی جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2759 تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے عالمی معاہدے سی ایف ٹی میں ایران کی شمولیت کے بل کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2742 تاریخ اشاعت : 2018/10/07

امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2736 تاریخ اشاعت : 2018/10/07

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2726 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2724 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر پورا عالم اسلام سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2713 تاریخ اشاعت : 2018/10/05