مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4681 تاریخ اشاعت : 2021/06/10
مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4681 تاریخ اشاعت : 2021/06/10
قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے مرحوم جنرل سید محمد حجازی کے چہلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم جنرل حجازی نے مزاحمت ی محاذ کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کیا جس کا ثمرہ ہم نے غزہ کی بارہ روز جنگ میں مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4644 تاریخ اشاعت : 2021/05/29
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےجنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب میں فلسطینی مزاحمت ی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کو درخشاں قراردیتے ہوئے کہا کہ سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4634 تاریخ اشاعت : 2021/05/26
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی مزاحمت ی تنظیموں کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: ہمارے دل آپ کی مجاہدت اورجدوجہد کے ساتھ ہیں۔آپ کی دائمی کامیابی کے لئے ہماری دعا کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4624 تاریخ اشاعت : 2021/05/24
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت ی تنظیموں نے غزہ جنگ میں صرف اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4623 تاریخ اشاعت : 2021/05/24
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں بارہ روزہ جنگ میں فلسطینی عوام کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کو اللہ تعالی نے ان چند دنوں کے امتحان میں سرافرازی اور کامیابی عطا فرمائي ہے۔
خبر کا کوڈ: 4615 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے ایرانی سپاہ کے سربراہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں فلسطینیوں کی موجودہ کامیابی میں شہید میجر جنرل سلیمانی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطینیوں کی کامیابی میں برابر کا شریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4614 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
شام میں صدارتی انتخابات کے ہمراہ فلسطین اور غزہ میں اسلامی مزاحمت ی تنظیموں کی سیف القدس دفاعی کارروائی میں اسرائیل کی تاریخی شکست اس بات کا مظہر ہیں کہ اسلامی مزاحمت ی تلنظیموں کا مستقبل تابناک اور درخشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4613 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمت ی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599 تاریخ اشاعت : 2021/05/18
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اساعیل قاآنی نے فلسطین کی مزاحمت ی تنظیموں کے رہنماؤں سے ٹیلیفون پر گفتگومیں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4592 تاریخ اشاعت : 2021/05/17
فلسطین کی اسلامی مزاحمت ی تنظیموں نے مسجد القصی میں صہیونیوں کی بربریت کے جواب میں غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر میزائل فائر کئے ہیں ،جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4584 تاریخ اشاعت : 2021/05/15
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل؛
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے مسئلہ فلسطین کو ایران کی خارجہ پالیسی کی پہلی ترجیحات میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم بدستور اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں اور یہ صرف سیاسی اور سفارتکاری کے میدان میں نہیں بلکہ اسے کہیں زیادہ اوپر یعنی مزاحمت اور عملی میدان میں بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4570 تاریخ اشاعت : 2021/05/10
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے آن لائن خطاب میں اسرائیل کے اضمحلال اور زوال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیل کے زوال کا آغاز ہوگيا ہے جس کا سلسلہ کسی وقفہ کے بغیر جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4557 تاریخ اشاعت : 2021/05/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں پر صیہونی مظالم میں شدت آگئی ہے لہذا اسلامی ممالک کو فلسطینیوں کی حمایت مضبوط اور مستحکم انداز میں جاری رکھنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4554 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4553 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ سپاہ قدس آج مجاہدین اور اسلامی مزاحمت کے حامیوں کے لئے بہترین نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4552 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4509 تاریخ اشاعت : 2021/04/25
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرق میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4496 تاریخ اشاعت : 2021/04/21
قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے مزاحمت کے جس راستہ کو وسعت عطا کی تھی مرحوم جنرل حجازی اس راستے پر گامزن رہے اور اسلامی مزاحمت کا سلسلہ امام زمانہ (عج) کی حکومت کے قیام تک جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4487 تاریخ اشاعت : 2021/04/20