حماس  سے وابستہ القسام، بریگیڈ نے انصارالله یمن کے حملوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5807                           تاریخ اشاعت                        : 2024/07/22
                                    
                                
                
                امریکی صدر نے  حماس  اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 5782                           تاریخ اشاعت                        : 2024/06/01
                                    
                                
                
                رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت کرکے اچھا راستہ انتخاب کرلیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5781                           تاریخ اشاعت                        : 2024/05/30
                                    
                                
                
                صہیونی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک اپنے 636 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5778                           تاریخ اشاعت                        : 2024/05/27
                                    
                                
                
                فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے گزشتہ 7 اکتوبر سے آج تک 35 ہزار 903 غزہ کے رہنے والوں کو شہید کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5775                           تاریخ اشاعت                        : 2024/05/26
                                    
                                
                
                القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں کاروائی کے دوران مجاہدین نے کئی صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5774                           تاریخ اشاعت                        : 2024/05/26
                                    
                                
                
                فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس  کے عسکری ونگ عزالدین قسام برگیڈ نے صہیونی آبادی کے ایک تصویر شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے حکام قیدیوں کے بارے میں تم سے جھوٹ بولتے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 5741                           تاریخ اشاعت                        : 2022/08/01
                                    
                                
                
                 حماس  نے سعودی عرب کی جانب سے غاصب اسرائیلی پروازوں کے لئے اپنی حدود کھولنے کے اقدام پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5677                           تاریخ اشاعت                        : 2022/07/17
                                    
                                
                
                فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس  کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج شام لبنان کے شہر صیدا میں ایک عوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5602                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/28
                                    
                                
                
                فلسطینی تنظیم  حماس  کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جنین میں تین فلسطینی شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5566                           تاریخ اشاعت                        : 2022/06/19
                                    
                                
                
                فلسطینی تنظیم  حماس  کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5458                           تاریخ اشاعت                        : 2022/05/23
                                    
                                
                
                فلسطینی تنظیم  حماس  کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5458                           تاریخ اشاعت                        : 2022/05/23
                                    
                                
                
                فلسطینی تنظیم  حماس  کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5450                           تاریخ اشاعت                        : 2022/05/22
                                    
                                
                
                فلسطینی تنظیم  حماس  کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ صیہونی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5450                           تاریخ اشاعت                        : 2022/05/22
                                    
                                
                
                روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم  حماس  کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5384                           تاریخ اشاعت                        : 2022/05/07
                                    
                                
                
                روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم  حماس  کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5384                           تاریخ اشاعت                        : 2022/05/07
                                    
                                
                
                عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 4961                           تاریخ اشاعت                        : 2021/08/22
                                    
                                
                
                عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 4961                           تاریخ اشاعت                        : 2021/08/22
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فلسطینی تنظیم  حماس  کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 4910                           تاریخ اشاعت                        : 2021/08/07
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فلسطینی تنظیم  حماس  کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں سیف القدس جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی مزاحمت کی عظیم کامیابی کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 4910                           تاریخ اشاعت                        : 2021/08/07