فوج - صفحه 24

فوج

ٹرمپ کا ایک بار پھر سعودی عرب سے بھتہ دینے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی حمایت کے بدلے رقم ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 2770   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت

جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نےشمالی یمن کے صوبے صعدہ کے علاقے الظاہر پر دس بار بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 2769   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

سویدا کے مشرق میں داعش کے خلاف شامی فوج کی کارروائی

شامی فوج نے جنوبی صوبے سویدا کے مشرقی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے اور گولہ باری کرتے ہوئے الصفا کی پہاڑیوں میں اپنے ٹھکانے مضبوط کر لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2741   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

جیزان پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ہفتے کو سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے دو میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 2727   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

600 سعودی اتحادی افواج کے اہلکار ہلاک و زخمی

یمنی فورسز کی سعودی اتحادی افواج کے خلاف گزشتہ ایک ماہ کی کارروائیوں میں 600 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2692   تاریخ اشاعت : 2018/10/02

افغانستان میں 20 طالبان عناصر کی ہلاکت

افغانستان میں اس ملک کے فوجی اہلکاروں کی کارروائی میں طالبان گروہ کے کم از کم بیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2647   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

نائیجیریا میں عزاداروں پر پولیس اور فوج کے حملے

نانیجیریا سے ملنے والی خبروں کے مطابق عزاداران حسینی پر پولیس کی فائرنگ میں درجنوں عزادار زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2555   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

اسرائیلی جارحیت، مزید دو فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2523   تاریخ اشاعت : 2018/09/19

شام کے صدر کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش

اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2513   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

شام پر اسرائیلی حملے کے بعد روسی فوجی طیارہ لاپتہ

شام کے ساحلی شہر لاذقیہ پر اسرائیل کے ہوائی حملے کے بعد روس کا ایک فوجی طیارہ عملے کے چودہ ارکان کے ساتھ لاپتہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2511   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ناظرین
احدث الاخبار