پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ملٹری کمپاؤنڈ میں وہابی دہشت گردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، اس جھڑپ میں 6 فوج ی اہلکار اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5250 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
روس کے وزیردفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن میں فوج ی آپریشن کے پہلے مرحلے کے اہم مقاصد حاصل کرلئے ہیں، یوکرائن میں فوج ی آپریشن کا اب اہم مقصد ڈونباس کی آزادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5244 تاریخ اشاعت : 2022/03/31

سعودی عرب نے جدہ میں یمنی فورسز کے ہاتھوں مہلک چوٹ کھانے کے بعد یمن میں فوج ی کارروائی کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے بھی تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5242 تاریخ اشاعت : 2022/03/31

افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 6 پاکستانی فوج ی افسران سمیت 8 فوج ی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5245 تاریخ اشاعت : 2022/03/30

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں شہادت طلب فلسطینیوں نے 2 صہیونیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5235 تاریخ اشاعت : 2022/03/28

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب ناگاو میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5230 تاریخ اشاعت : 2022/03/27

یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائي حملوں کے جواب میں جدہ میں سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جدہ میں آرامکو کی تنصیب آگ لگنے سے مکمل پر طور پر تباہ ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 5223 تاریخ اشاعت : 2022/03/26

فلسطینی ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی جس میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5219 تاریخ اشاعت : 2022/03/19

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج پھر یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5214 تاریخ اشاعت : 2022/03/18

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ہم دشمن کا استقامت اور بہادری کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5213 تاریخ اشاعت : 2022/03/17

بھارتی فوج یوں نے جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5210 تاریخ اشاعت : 2022/03/16