چین - صفحہ 11

02 February 2025
چین

امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے پر چین کی تاکید

چین ی حکام نے دنیا کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکا کی خود سرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 1125    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

مشترکہ عالمی معاشرہ تشکیل دینے پر تاکید

چین کے صدر نے دنیا کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ایک مشترکہ بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے متحدہ معاشرہ بنانے کی کوشش کریں تاکہ ایشیا اور پوری دنیا میں امن و خوشحالی کا بول بالا ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 1122    تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امریکہ کو چین سے شکست

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی جنگ نہیں، یہ جنگ تو ہم برسوں پہلے ہار چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1052    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ میں شدت

چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی جبکہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا جس سے امریکا کی 106 اشیا متاثر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1034    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

فرانس میں چین اسٹور کے ملازمین کی ہڑتال

فرانس میں کیئر فور چین اسٹور کے ملازمین نے ہفتے کو وسیع پیمانے پر ہڑتال کی۔
خبر کا کوڈ: 996    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

چین کے خلاف امریکہ کا پہلا تجارتی حملہ

امریکی صدر نے چین کے خلاف تجارتی جنگ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے ایسی تمام چین ی مصنوعات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیا ہے جن پر ڈیوٹی عائد کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 879    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

چین ی صدر کی مدت صدارت میں مزید پانچ سال کی توسیع

چین کے صدر کو ایک بار پھر کمیونیسٹ پارٹی کا قائد منتخب اور ان کی مدت صدارت میں مزیدپانچ سال کی توسیع کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 817    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

چین کا دفاعی بجٹ کے لئے175 ارب ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان

چین نے آئندہ سال کے لئے دفاعی بجٹ کی مد میں 175 ارب ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 644    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

امریکی روئیے سے عالمی تجارت کو دھچکے لگے گا، چین

چین نے کہا ہے کہ امریکہ کے تجارتی روئیے کی پیروی سے عالمی تجارت میں بحران پیدا ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 567    تاریخ اشاعت : 2018/03/02

برطانیہ کی ایران مخالف قرارداد کو روس نے ویٹو کر دیا

روس نے یمن کے بحران کے سلسلے میں ایران کے خلاف الزام تراشیوں پر تنقید کرتے ہوئے برطانیہ کے ذریعے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 513    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

امریکا تجاوز نہ کرے: چین کا انتباہ

چین نے امر یکا سے کہاہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 484    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں نہیں

عالمی تنظیم ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کے مالی معاون ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 443    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

پاکستان میں چین ی شہریوں پر حملے کی بیجنگ کی جانب سے مذمت

حکومت چین نے پاکستان میں چین ی شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 271    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

ہندوستان کا پاکستان اور بنگلادیش کی سرحد پر فوجی تعینات کرنے کا اعلان

ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش سے ملنی والی سرحدوں پر سکیورٹی بڑھانے کے مقصد سے 7 ہزار فوجی تعینات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 211    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

سانچی آئل ٹینکر سانحے پر مشترکہ تحقیقات پر ہوا اتفاق

ایران سمیت چار ممالک نے سانچی آئل ٹینکر سانحے پر مشترکہ تحقیقات کرنے پراتفاق کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 159    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

اعتماد سازی پر ایران کی تاکید

وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سمجھتا ہے کہ علاقائی بحران اور مسائل کو صرف بات چیت کے ذریعےہی حل کیا جاسکتاہے
خبر کا کوڈ: 154    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

ایرانی سانچی آئل ٹینکر کے بلیک باکس کھول گیا

شانگھائی میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے کہا ہے کہ ایرانی اور چین ی حکام کی موجودگی میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے بلیک باکس کھول دیا گیا.
خبر کا کوڈ: 134    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

صدر روحانی کا چین ی سمندر میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے تمام عملے کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایرانی صدر مملکت نے چین ی سمندر مین آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے تمام عملے کے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 65    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

حادثے کا شکار ہونے والا ایرانی بحری جہاز غرق، تمام افراد جاں بحق

حادثے کا شکار ہونے والا ایران کا تیل بردار بحری جہاز چین کے ساحلوں کے قریب سمندر میں غر‍ق ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 64    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ایرانی تیل بردار جہاز حادثہ؛ لاپتہ افراد کی تلاش جاری

چین کے مشرقی ساحل پر ایرانی تیل بردار جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں لاپتہ 32 افراد کو تلاش کرنے کیلئے جہاں چین نے امدادی ٹیموں کو تعینات کیا ہے وہیں جنوبی کوریا نے بھی امدادی کشتیوں اور ہیلی کاپٹر کو لاپتہ افراد کی تلاش کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 52    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

مقبول خبریں