فوج - صفحہ 20

فوج

افغانستان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ

افغان عوام نے اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اور ان کی خود سرانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3808   تاریخ اشاعت : 2019/04/11

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں لڑائی

لیبیا کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے اطراف میں جاری لڑائی میں پینتس سے زائد افراد ہلاک اور اسّی سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3787   تاریخ اشاعت : 2019/04/08

ادلب، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے

شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3727   تاریخ اشاعت : 2019/03/07

افغانستان میں امریکی فوج کی وحشیگری

امریکی فوجیوں نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں رات کے وقت ایک کارروائی کر کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی اور کئی رہائشی مکانات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3691   تاریخ اشاعت : 2019/02/20

چین سے پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کا امریکی ایجنڈہ

علامہ سید جواد نقوی کا کہنا ہے کہ بن سلمان نے اسلامی ممالک کی فوج بنانے کی آڑ میں پاکستان سے فوجی جنرل کو اپنے پاس بلا کر اپنی سکیورٹی کا بندوبست کروایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3674   تاریخ اشاعت : 2019/02/16

جوابی کارروائی، جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3646   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

سعودی عرب کی فوج نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر میزائلوں اور توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3635   تاریخ اشاعت : 2019/02/13

سعودی فوج نے پسپائی اختیار کرلی

سعودی فوجیوں نے جنوبی یمن کے صوبے المہرہ کے علاقے الحوف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3632   تاریخ اشاعت : 2019/02/12

وینیزویلا کے لئے امریکی امداد زہر ہے، صدر مادورو

وینیزویلا کے صدر نکلس مادورو نے اپنے ملک کے لئے امریکا کی نام نہاد امداد کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے امریکا کے تحفوں اور امداد نے افغانستان، عراق، شام اور لیبیا کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3617   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی، اسرائیلی ہتھیار برآمد

شامی فوج نے جنوب مغربی دمشق اور شمالی قنیطرہ میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقداری میں امریکی اور اسرائیلی فوجی ساز و سامان اور دوائیں برآمد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3588   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

شام سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر دمشق کی تاکید

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اپنے ملک سے امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3560   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

مقبول خبریں