عرب لیگ نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1024 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 1014 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
فلسطینی تنظیموں نے غزہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے بارے میں سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی واپسی کا مارچ، مئی کی چودہ تاریخ تک جاری رہے گا۔فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1005 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے سعودی عرب کی پالیسیوں سے پوری انسانی برادری کو لاحق خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ آل سعود حکومت، امریکی صدر ٹرمپ اور امریکہ کے تمام اتحادی ملکوں کو خاموشی کا ہرجانا ادا کر کے پوری عالمی برادری کا فیصلہ تبدیل کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 999 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ترک صدر اسرائیل پر برس پڑے۔
خبر کا کوڈ: 994 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
ایرانی پارلمینٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے حق واپسی ریلی میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام سے متعلق وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اس قسم کے جرائم کا پہلا ملزم خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 984 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کی کابینہ کو یوم الارض کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کے دوران سولہ فلسطینیوں کی شہادت اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 969 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے شام میں امریکی فوج کے باقی رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 966 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
اسرائیل کے فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ بری افواج بالخصوص آرمرڈ فورس جنگ کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 958 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صہیونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 954 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کو ناکام بنانے کی خواہاں شیطانی طاقتوں کے مقابلےمیں کامیابی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 901 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا سالانہ اجلاس فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کے بارے میں پانچ قرار دادیں پاس کر کے ختم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 896 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
ایران کے پارلیمانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل، امریکی حمایت سے علاقے میں نیا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 877 تاریخ اشاعت : 2018/03/24
امریکی سینٹ نے کل یمن میں جنگ بندی کی مخالفت کرتے ہوئے سعودی عرب کو جارحیت جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ دی۔
خبر کا کوڈ: 856 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
فلسطینی تنظیموں نے غرب اردن کے علاقے جنین میں ہونے والی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکی اور صیہونی سازشوں کے مقابلے میں تحریک انتفاضہ قدس جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 826 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 804 تاریخ اشاعت : 2018/03/17
ہندوستان گذشتہ دس برس کے دوران ہتھیاروں کی درآمد کے لئے سو ارب ڈالر کا بجٹ مخصوص کر کے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 758 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے الخلیل کے علاقہ باب الزاویہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 695 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
متحدہ عرب امارات کے ایک ارب پتی شہری نے عرب ممالک سے اسرائيل کے ساتھ صلح کرنے کا بے شرمانہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل ایک حقیقت ہے اور عرب ممالک کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 619 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
ایک فلسطینی نوجوان نے گاڑی چڑھا کر تین صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 617 تاریخ اشاعت : 2018/03/04