فوج - صفحہ 22

02 February 2025
فوج

سعودی اتحاد کے ذریعے الحدیدہ فائربندی کی خلاف ورزی

یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں الحدیدہ میں فائربندی کی سینتالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے بھی کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن سے متعلق سوئیڈن امن مذاکرات اور سمجھوتے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3252    تاریخ اشاعت : 2018/12/24

جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کا اعلان

ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ملکی ماہرین کی تیار کردہ آبدوز، تباہ کن بحری جہاز اور جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3250    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

شام، حماہ پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام

شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شمالی علاقوں کی جانب سے دہشت گردوں کی پیشقدمی کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3246    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

متعدد سعودی آلہ کار فوج ی ہلاک و زخمی

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مارب میں سعودی آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے متعدد سعودی آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3237    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

پاکستان کسی کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان

عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام باتیں ماننے کو تیار ہیں لیکن احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3235    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

ایران میں پیغمبر اعظم فوج ی مشقوں کا آغاز

جنوبی ایران میں واقع جزیرہ قشم میں پیغام امن اور یا رسول اللہ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ پیغمبر اعظم بارہ فوج ی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3234    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

شام سے فوج وں کی واپسی امریکی شکست ہے، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3232    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

یمن، جنگ بندی کی نگرانی کے لیے عالمی مبصرین کی تعیناتی کا فیصلہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے کہا ہے کہ یمن کے شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے عالمی مبصرین جلد تعینات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3228    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

غرب اردن میں صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کا بھرم توڑ کر رکھ دیا

غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کی صیہونی مخالف کارروائی نے اسرائیل کی فوج کی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3204    تاریخ اشاعت : 2018/12/15

پاکستان پر نازک سے بھی زیادہ خراب وقت

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے بعد اب اس ملک کی فوج نے بھی کہا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3162    تاریخ اشاعت : 2018/12/07

پاکستان پر نازک سے بھی زیادہ خراب وقت

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے بعد اب اس ملک کی فوج نے بھی کہا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3162    تاریخ اشاعت : 2018/12/07

جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے

سعودی حکومت نے سوئیڈن میں یمن کے امن مذاکرات کو ناکام بنانے کے لئے یمن کے مختلف علاقوں پر حملے تیز کر دیئے جس کے جواب میں یمنی افواج نے جارح اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 3156    تاریخ اشاعت : 2018/12/06

اسرائیل کے مقابلے میں اتحاد پر جہاد اسلامی کی تاکید

فلسطین کی جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ فلسطین کے استقامتی گروہ غزہ پر صیہونی دشمن کے مظالم اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3025    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

غزہ پر صیہونی فوج کے حملے کی ناکامی

غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اسکول پر جہاں پی ایل او کے لیڈر یاسرعرفات کی برسی منائی جارہی تھی، صیہونی فوج یوں کا حملہ اگرچہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے روزانہ کے حملوں کی طرح تھا لیکن اس موقع پر یہ حملہ غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈوز کی کارروائی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش تھی جس کے دوران صیہونی فوج ی حماس کے ایک کمانڈر کو اغوا کرنا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3022    تاریخ اشاعت : 2018/11/13

جارحین کے مقابلے میں یمنی فوج اور عوام کی استقامت

سعودی اتحاد کی فوج کو ہر طرح کی حمایت حاصل ہونے کے باوجود یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دشمنوں کو شکست سے دوچار کر دیا ہے اور یمن کے مغربی ساحل میں سعودی اتحاد کی افواج کو ناکامی کے علاوہ ذلت و رسوائی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2956    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

مقبول خبریں